Saturday , December 2 2023

Rohani ilaj Service

الحمد لله اسلامک میڈیا 2018 سے آپ کی خدمت کر رہی ہے۔ 2023 میں اسی خدمت کو بڑھاتے ہوئے اسلامک میڈیا ٹیم نے فی سبیل اللہ روحانی علاج کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جس میں آپ کی پریشانیوں کے مطابق آپ کو وظیفے بتائے جائیں گے اور ویب سائٹ پر وظیفے پوسٹ بھی کئے جائیں گے۔ بھاگا بھاگی کے اس دور میں ہر کوئی اپنی جگہ پریشان ہے۔ کوئی غربت کی وجہ سے، کوئی اولاد کی وجہ سے، کوئی کاروبار کی وجہ سے، کوئی شادی کی وجہ سے اور کوئی نوکری کی وجہ سے۔ ہماری تمام مشکلات کا حل اسی میں ہے کہ ہم الله کی طرف رجوع کریں۔ وہ ہمیں ورزی دیتا ہے اس نے ہمیں صحت دی ہے اس کے علاوہ الله پاک نے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن ہم ناشکری کرتے ہیں اور اس کے حکم کے خلاف چلتے ہیں۔ اگر الله نے چاہا تو جہاں تک ہم سے ہو سکا ہم آپ کی خدمت کریں گے۔ جزاک الله

× How can I help you?