Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics

Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics
Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics

Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics

Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics in Urdu and written in Urdu language for your help.

قلبِ عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور زوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ اب دل پہ ہے غم کا کلمہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

مسجدوں میں بہار آ گئی تھی
جوک در جوک آتے تھے نمازی
آہ اب دل پہ ہے غم کا کلمہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

کچھ نہ حسنِ عمل کر سکا ہوں
چند آنسو نظر کر رہا ہوں
بس یہی ہے میرا کل اساسہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

بزمِ افطار سجتی تھی کیسی
خوب سحری کی رونق بھی ہوتی
ہو گا اب یہ سماں سُونا سُونا
الوداع الوداع ماہِ رمضان

ماہ رمضان کی رنگین فضاوں
اے معطر معمبر ہواوں
لو سلام اب آخری ہمارا
الوداع الوداع ماہِ رمضان

جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہو گا
کیا بھروسہ میری اس زندگی کا
الوداع الوداع ماہِ رمضان

واسطہ تجھ کو پیارے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِ محشر ہمیں بخشوانا
الوداع الوداع ماہِ رمضان

کچھ نہ حسنِ عمل کر سکا ہوں
نظر چند اشک کر رہا ہوں
بس یہی ہے میرا کل اساسہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان

تیرے دیوانے سب کے سب رو رہے ہیں
مضطرب سب کے سب ہو رہے ہیں
کون دے گا انہیں اب دلاسا
الوداع الوداع ماہِ رمضان

About talha

Check Also

Allah Ka Insaf Urdu Story

ایک شخص تھا تو غریب لیکن انتہائی خوش بخت تھا۔ اس کا گھرانہ ایک بیوی، …

Ab Tangi-e-Daman Pe Na Ja Aur Bhi Kuch Mang lyrics

ب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ مائل بہ …